• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقلیتوں نے ملک کی تعمیر میں مثبت کردار ادا کیا: فیصل کریم کنڈی

گورنرخیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی ــــ فائل فوٹو
گورنرخیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی ــــ فائل فوٹو 

گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے بھی اقلیتوں کے قومی دن پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

اپنے پیغام میں فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستانی اقلیتوں نے ملک کی تعمیر میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔

گورنرخیبر پختون خوا نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے۔

قومی خبریں سے مزید