• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کی نااہل حکومت کی وجہ سے میؤ اسپتال لاوارث ہو گیا: بیرسٹر سیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف ـــ فائل فوٹو
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف ـــ فائل فوٹو 

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے پنجاب حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کی نااہل حکومت کی وجہ سے میؤ اسپتال لاوارث ہو گیا۔

ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ کہ میؤ اسپتال میں ادویات کی کمی ہے اور کئی وارڈ بند ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ کہ میؤ اسپتال میں تشخیص کی سہولتوں اور طبی آلات کا فقدان ہے۔

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا نے یہ بھی کہا ہے کہ کہ میؤ اسپتال کے ایئرکنڈیشن خراب  ہیں اور مریض اپنے ساتھ گھر سے پنکھے لاتے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید