• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طورخم بارڈرپر فائرنگ کا تبادلہ، کشیدہ صورتحال کے باعث سرحد بند

لنڈی کوتل( نما ئندہ جنگ) پاک افغان بارڈر طورخم میں پاک افغان فورسزاور پاکستان فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کشیدہ صورتحال کے باعث سرحد ہر قسم آمدو رفت کے لئے بند کردیاگیا ،ممنوعہ علاقے میں تعمیراتی کام پر پاکستانی فورسز اور افغان فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پاک افغان بارڈر طورخم میں پاک افغان فورسزاور پاکستان فورسز کے درمیان فائرنگ کا تباد اس وقت پیش آیا جب افغان فورسز کی جانب سے ممنوعہ علاقے میں تعمیراتی کام کیا جارہا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید