• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل فیض پر 5 انکوائریز، 3 کی نوعیت بڑی سنگین، سیاسی حوالے سے ہیں، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ ) تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ جنرل فیض پر5انکوائریز، 3کی نوعیت بڑی سنگین ، سیاسی حوالے سے ہیں ،بہت ساری رپورٹس فوجی قیادت کو دی جارہی تھیں ، جنرل فیض کی سرگرمیوں پر سوال ، ججوں کو بلیک میل کیا گیا۔ ان خیالات کا اظہار تجزیہ کاروں ارشاد بھٹی ، سلیم صافی ، اعزاز سید ، محمل سرفراز اور فخردرانی نے جیو نیوز کے پروگرام ’رپورٹ گارڈ ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ۔
اہم خبریں سے مزید