• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج رات سے بڑی کمی کا امکان ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر تک کمی کی جاسکتی ہے۔ 

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کی مشاورت سے وزارت خزانہ حتمی فیصلہ کرے گی۔

قومی خبریں سے مزید