بھارتی اداکار کو نامناسب انداز میں ساتھی اداکارہ کو چھونا مہنگا پڑگیا
بھوجپوری فلم انڈسٹری کے گلوکار و اداکار پون سنگھ کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں اپنی ساتھی اداکارہ انجلی راگھو کو بغیر اجازت اور نامناسب انداز میں چھوتے دیکھا جا سکتا ہے۔۔