• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو میں سولر گرین میٹر پر پابندی عائد

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لیسکو میں سولر گرین میٹر پر پابندی عائد کر دی گئی، لیسکو کے ہزاروں صارفین سولر گرین میٹرز سے محروم رہیں گے، نیپرا نے میٹر لگانے کی ہدایت کی تھی لیکن وزارت توانائی نے پابندی لگا دی اب نئی سولر گرین میٹر پالیسی آنے پر ہی میٹر لگائے جائیں گے۔
لاہور سے مزید