• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور کے 20 ہائی سکولوں میں ارلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن کیلئے کلاس رومز قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور(خبرنگار) لاہور کے 20ہائی سکولوں میں ارلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن کیلئے کلاس رومز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اس منصوبے کے تحت ابتدائی تعلیم کے معیار کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا تاکہ کم عمر بچوں کو بہتر تعلیمی ماحول فراہم کیا جا سکے۔
لاہور سے مزید