• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منکی پاکس کا خطرہ، ملک بھر کے داخلی راستوں پر اسکرینگ نظام مضبوط کرنیکا فیصلہ

لاہور(نمائندہ جنگ)عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منکی پاکس بارے ایمرجنسی نافذ کرنے کے معاملہ پر محکمہ صحت نے منکی پاکس کے حوالے سے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے ،ملک بھر کے داخلی راستوں پر اسکرینگ نظام مضبوط کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا ہے،محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ائیر پورٹس پر مشتبہ کیسز کو ہسپتالوں تک پہنچانے کے انتظامات کیے جائیں گے۔
اہم خبریں سے مزید