• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 16 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مالی سال 2024.25کے پہلے ماہ جولائی میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ 16کروڑ 20لاکھ ڈالر رہا ،جوکہ گذشتہ مالی سال کے اسی ماہ کی نسبت 78فیصد کم ہے ،گذشتہ سال جولائی کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ74 کروڑ 10 لاکھ ڈالر تھا،۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جون 2024 کے مقابلے میں جولائی 2024 کا خسارہ 48 فیصد کم رہا ہے، جون 2024 میں جاری کھاتے کا خسارہ 31 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہا تھا ۔
اہم خبریں سے مزید