اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) قادیانیت سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف دینی جماعتوں کے اسلام آباد میں مشترکہ احتجاجی مظاہرہ میں آئندہ لائحہ عمل کے لیے 7 ستمبر کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے ،فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے آبپارہ چوک سے شروع ہونے والے تحریک ختم نبوت کے مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔