• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(نمائندہ جنگ) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے ایڈوائزر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،معاشی ٹیم نے پلان وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کردیا ، کمپنیوں کی نجکاری کیلئے ٹیکنیکل اور فنانشل ایڈوائزرآئندہ ماہ تعینات کیے جائیں گے۔پہلے فیز میں بجلی کی 3 تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی جائے گی،آئیسکو ، گیپکو اور فیسکو کی نجکاری پہلے مرحلے میں شامل ہے، ایڈوائزر تقریباً ڈیڑھ سال اسیسمنٹ کرنے کے بعد رپورٹ وزارت توانائی اور وزیر اعظم کو پیش کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید