• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں بدترین گورننس ہے، پیپلز پارٹی چند وڈیروں اور خاندانوں کا گروہ ہے، حافظ نعیم

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سندھ میں بدترین گورننس ہے۔

لاہور سے اپنے بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی چند وڈیروں اور خاندانوں کا گروہ ہے۔ پیپلز پارٹی کامیاب ہوئے بغیر کراچی کی میئرشپ پرقابض ہے۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکومت کو ہر حال میں عوام کو ریلیف دینا پڑے گا۔

قومی خبریں سے مزید