• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد کے سکولوں میں آج چھٹی کا اعلان

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت میں دینی جماعتوں کے مجوزہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد کے سرکاری و نجی سکولوں میں جمعرات 22 اگست کو تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر عرفان میمن نے صورت حال کے تناظر میں سکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا ۔ان کا کہنا ہے کہ بچوں کی حفاظت کے پیش نظر سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید