• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت ،پی ٹی اے کا سائبر کرائم رپورٹنگ سنٹر کے ہمراہ چھاپہ

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے زونل آفس گلگت نے ایف آئی اے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر گلگت کے ساتھ مل کر موبائل فون آئی ایم ای آئی کے غیر قانونی کلوننگ، ٹمپرنگاور فروخت کے خلاف اقدام کے دوران گلگت سٹی کےایک موبائل فون مرمت کی دکان پر چھاپہ مار کر ایک لیپ ٹاپ سمیت آئی ایم ای آئی ٹمپرنگ اور کلوننگ میں استعمال خصوصی سافٹ ویئر اور ہارڈ ویئر قبضے میں لے لیے ، موقع پر ہی ایک شخص کو گرفتار کر کے مزید قانونی کارروائی کے لیے سائبر کرائم سرکل گلگت کے حوالے کر دیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید