• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 ایئر لائنز کی امریکا تا اسرائیل پروازوں کی معطلی میں توسیع

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

امریکا کی 2 ایئر لائنز امریکن اور ڈیلٹا ایئر لائنز نے امریکا اور اسرائیل کے درمیان پروازوں کی معطلی میں توسیع کر دی ۔

ڈیلٹا ایئر لائنز نے امریکا اور اسرائیل کے درمیان پروازوں کی معطلی میں 31 اکتوبر تک توسیع کی ہے۔

امریکن ایئر لائنز نے امریکا اور اسرائیل کے درمیان پروازوں کی معطلی میں اگلے سال 29 مارچ تک توسیع کر دی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید