• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وادیٔ کیلاش میں جاری 4 روزہ اچاؤ تہوار کا آج آخری روز

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

چترال کی وادیٔ کیلاش میں 4 روزہ اچاؤ تہوار آج اختتام پزیر ہو گا۔

محکمۂ سیاحت کے مطابق اچاؤ تہوار 20 اگست سے 23 اگست تک منایا جاتا ہے۔

محکمۂ سیاحت نے بتایا ہے کہ اچاؤ تہوار موسمِ گرما میں فصلوں اور پھلوں کی کٹائی کے لیے اچھے شگون کے طور پر منایا جاتا ہے۔

محکمۂ سیاحت کے مطابق اچاؤ تہوار وادیٔ کیلاش کے رمبور اور بمبوریت علاقوں میں منایا گیا۔

خاص رپورٹ سے مزید