• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کی تقریبات کاآج آغاز،افتتاح اسحاق ڈارکرینگے

لاہور(خبرنگار)حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کے981 ویں عرس کی تقریبات کاآج آغاز ہوگا،رسم چادر پوشی و افتتاح سبیل آج 11 بجے دن ڈپٹی وزیر اعظم سینیٹرمحمد اسحاق ڈار کریں گے۔
لاہور سے مزید