• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا مودودی کے صاحبزادگان ”ایک دِن جیو کے ساتھ“

کراچی (جنگ نیوز) مشہور عالم دین، مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی مولانا مودودی کے صاحبزادگان کی اہم گفتگو ناظرین ”جیونیوز“ کے پروگرام ”ایک دِن جیو کے ساتھ“ ملاحظہ کریں گے۔ مولانا مودودی کو منصورہ کے بجائے اچھرہ میں کیوں دفن کیا گیا، اُنہوں نے جماعت اسلامی کو بتائے بغیر ذوالفقار علی بھٹو سے کیوں ملاقات کی، مولانا مودودی کی اولاد میں اختلاف کس بات پر ہے اور اُن کے جماعت اسلامی سے اختلاف کیوں ہوئے؟۔ اِن تمام موضوعات پر اس پروگرام میں گفتگو ہوگی۔ مولانا مودودی کے صاحبزادگان کی گفتگو کا پہلا حصہ ناظرین اتوار کی شام 7 بجکر 5 منٹ پر دیکھ سکیں گے۔

ملک بھر سے سے مزید