• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیرپور، کار سے ٹک ٹاکر خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں ملیں

کراچی (این این آئی)سندھ کے ضلع خیر پور میں سرکاری اسپتال کے باہر کھڑی کار سے خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق مقتولہ خاتون کی شناخت ٹک ٹاکر سیما خاصخیلی کے نام سے ہوئی ہے۔ایس ایس پی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے مطابق ،کوثر اسپتال کے قریب گاڑی سے خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ لاشوں کی شناخت 24 سالہ سیما خاصخیلی اور 35 سالہ ظفر عباس کے نام سے ہوئی ہے، سیما خاصخیلی ٹک ٹاکر ہے۔

ملک بھر سے سے مزید