• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں بلدیاتی کونسلز کی 63 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخاب ہوں گے

کراچی(اسٹاف ر پو ر ٹر)سندھ میں بلدیاتی کونسلز کی 63نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخاب ہوں گے،سندھ کے 23اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے لیے شیڈول ستمبر میں جاری کیا جائے گا، ممبر ڈسٹرکٹ کونسل کی10نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوںگے، کراچی میں4 یوسی ، چیئرمین، 1 وائس چیئرمین ، وارڈممبر کی3 نشستوں پر ضمنی الیکشن ہوگا، شکارپور 6، نوشہروفیروز کے5 بلدیاتی حلقوں میں ضمنی الیکشن ہوں گے، سکھر، خیرپور، حیدرآباد، لاڑکانہ، بدین میں بھی ضمنی بلدیاتی الیکشن ہوں گے۔

ملک بھر سے سے مزید