اک عجوبہ عالمِ اسباب کا
یہ ہمارا عالمِ اضداد ہے
کوئی آزادی میں ہے قیدی یہاں
اور کوئی قید میں آزاد ہے
ٹرمپ نے امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کی خبروں کو مسترد کر دیا۔
بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی دہلی میں طلبہ احتجاج میں شرکت کے بعد سوائن فلو میں مبتلا ہو گئیں۔
بحیرۂ کیسپین کو طویل عرصے سے ایران کا نسبتاً محفوظ بحری راستہ سمجھا جاتا تھا جہاں ایک ایرانی تجارتی بحری جہاز پر مبینہ طور پر یوکرین نے حملہ کر دیا۔
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے تربت میں فرنٹیئر کور کے جدید ترین اسپتال کا افتتاح کر دیا۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم شہباز شریف اور پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے پہلا نشان حیدر حاصل کرنے والے کیپٹن محمد سرور شہید کو ان کے 78ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر پانی کی آمد 2 لاکھ 82 ہزار 744 کیوسک ریکارڈ ہوئی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نعیمہ بٹ نے فلم ساز سنگیتا کے الزامات کو مسترد کردیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر متوقع طور پر جمعے کے روز ایران پر روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے امریکی حملے یک طرفہ طور پر روک دیے۔
پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
وزیر پیٹرولیم کی زیرِصدارت آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے ساتھ اجلاس سہہ پہر 3 بجے ہوگا۔
سنچری کے قریب شان مسعود 88 اور سلمان علی آغا بغیر کوئی رن بنائے وکٹ پر موجود ہیں۔
برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت91 ڈالر پر آگئی
انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایل اے 10 کوٹلی میں پریزائیڈنگ افسر اور پٹواری پولنگ بیگز سمیت پکڑے گئے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق تھرپارکر، عمرکوٹ، میر پور خاص اور دیگر علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے
پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، استحکامِ پاکستان پارٹی اور آزاد امیدواروں سمیت دو سو چھیانوے امیدوار میدان میں ہیں
کیبل فالٹ کی وجہ سے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے تین پمپ عارضی طور پر بند ہیں۔