• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) مرچوں کے گودام میں آتشزدگی کے باعث لاکھوں روپے کا نقصان ہو گیا، تفصیل کے مطابق جیل موڑ کے قریب واقع مرچوں کے گودام میں اچانک آگ لگ گئی جو کہ پورے گودام میں پھیل گئی، اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آپریشن شروع کردیا اور آگ پر قابو پا لیا گیا، ذرائع کے مطابق گودام میں 2500 بوری مرچیں موجود تھیں اور آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔
ملتان سے مزید