• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار 1400گرام چرس برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ قادر پور راں نے بدنام زمانہ منشیات فروش اور متعدد مقدمات میں مطلوب ملزم شیراز عرف پپا کو گرفتار کر لیا، ملزم کی تلاشی لینے پر اس سے 1400 گرام چرس برآمد کی گئی، ملزم کے خلاف تھانہ قادر پورراں میں مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جا رہی ہے۔
ملتان سے مزید