• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکمران اپنی شاہ خرچیاں ختم کرنےکو تیار نہیں،ڈاکٹر حمیدخانم

ملتان (سٹاف رپورٹر) سیاسی و سماجی رہنما اور سابق ممبر ضلع کونسل ڈاکٹر حمید خانم نے کہا ہے کہ قوم بھوک اور بے روزگاری سے مر رہی ہے جب کہ حکمران اپنی شاہ خرچیاں ختم کرنے کو تیار نہیں،انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ارشد ندیم ہمارا ہیرو ہے لیکن حکمرانوں کو چاہیے کہ اگر انہیں ارشد ندیم کو نوازنے کا شوق ہے تو وہ انہیں اپنی ذاتی جیب سے پیسے دیں۔
ملتان سے مزید