• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان و نواح میں آشوب چشم پھیلنے لگا، نشتر ہسپتال میں 25 مریض رپورٹ

ملتان(سٹاف رپورٹر) پنجاب کے دیگر شیروں کی طرح ملتان و گرد ونواح میں آشوب چشم پھیلنے لگا نشتر ہسپتال ملتان شعبہ آوٹ ڈور میں 25 مریض رپورٹ ہوئے۔ڈاکٹرز کے مطابق پنک آئی کے ساتھ رپورٹ ہونے والے مریضوں کو چیک اپ کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید