• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ معین خالد ٹرسٹ کے زیر اہتمام نویں سالانہ ولادت رحمت اللعالمینؐ ریلی7ستمبر کو نکالی جائے گی

ملتان( سٹاف رپورٹر) حافظ معین خالد ٹرسٹ کے زیر اہتمام 7ستمبر کو نکالی جانے والی نویں سالانہ ولادت رحمت اللعالمینؐ ریلی کے سلسلے میں شیخ طارق رشید سابق رکن قومی اسمبلی کے زیر قیادت حافظ معین خالد اور عمر لاشاری نے کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، اس موقع پر وفد نے کمشنر کو ریلی کے پروگرام کے سلسلے میں آگاہ کیا۔
ملتان سے مزید