• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی ار کے اندراج اور ایس ایچ اوز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ملتان( سٹاف رپورٹر) چہلم اور اربعین واک کے خلاف درج ایف آئی آر اور تھانہ مظفر آباد اور بستی ملوک کے ایس ایچ اوز کے رویے کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں شیعہ تنظیموں کے ذمہ داران اور مرد و خواتین نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید