• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

15 گرفتار جواریوں کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ دہلی گیٹ نے کارروائی کرتے ہوئے 15جواری گرفتار کر لئے عدالت نے گرفتار جواریوں کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گرفتار ملزمان میں محمد پرویز ، محمد نبیل ، منیر احمد ، بشیر حسین، محمد اصغر ، محمد فہیم ، آصف محمد یعقوب ، محمد علی ، محمد عامر ، محمد شکیل شامل ہیں ، اعجاز حسین ، عبدالرشید ، محمد تنویر اور محمد عاشق نامی ملزمان کو بھی گرفتار کرکیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید