• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے انتخابات، مجلس عاملہ کے 14 ارکان بلا مقابلہ منتخب

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے انتخابات،مجلس عاملہ کے 14 ارکان بلا مقابلہ منتخب، کامیاب امیدواروں  میں حافظ عمیر سعید،شیخ فہیم ستار،محبوب الٰہی،ممتاز بابر،یاسین خان،عمران منیر، نوید نجیب،احمد رضا،نوید ظفر صدیقی،محمد عاقب،چوہدری اعظم،شفقت حنیف رانا،عمیر علی،قاسم عثمان خالدشامل ہیں ۔
ملتان سے مزید