• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام فکررضا سیمینار

ملتان ( سٹاف رپورٹر) پاکستان سنی تحریک ملتان تحصیل صدر کے زیر اہتمام عرس امام احمد رضا خانؒ و محمد سلیم قادری شہیدؒ کے سلسلہ میں مدرسہ ضیاءالعلوم ساتواں میل میں فکر رضا سیمینار منعقد ہوا، سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صدر جنوبی پنجاب پاکستان سنی تحریک ڈاکٹر عمران مصطفیٰ کھوکھر نے کہا کہ امام احمد رضا خان فاضل بریلوی نے اپنے دور کے تمام اسلام مخالف فتنوں کا مقابلہ کیا جب کہ بانی پاکستان سنی تحریک محمد سلیم قادری شہید فکر امام احمد رضا خان کی حقیقی علمبردار تھے۔
ملتان سے مزید