• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں فی الفور بلدیاتی انتخابات کروائے جائیں، نیلی بار یجنل نیٹ ورک

ملتان(سٹاف رپورٹر) سول سوسائٹی نیٹ ورک نیلی بار ریجنل نیٹ ورک کے ریجنل کنوینر ڈاکٹر اسلم جوئیہ اور اسراراحمد نے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب میں مقامی حکومتوں کے انتخابات فی الفور کروائے جائیں اور پنجاب کے عوام کو منتخب مقامی حکومتوں کے حق سے محروم نہ رکھا جائے، اس موقع پر شاکر حسین شاکر، بابو نفیس انصاری ،قمر رضاشہزاد ودیگر نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
ملتان سے مزید