• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے وینزویلا کے صدر کا ہوائی جہاز ضبط کرلیا

کراچی(نیوزڈیسک)امریکا نے وینزویلا کے صدر کا ہوائی جہاز ضبط کرلیا۔ واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی پر جہاز قبضے میں لیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا اور براعظم جنوبی امریکا میں واقع ملک وینزویلا کے تعلقات طویل عرصے سے سرد مہری کا شکار ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے طیارے کو ڈومینکن ری پبلک سے ضبط کر کے امریکی ریاست فلوریڈا پہنچایا ۔

دنیا بھر سے سے مزید