• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عراق؛ 27 سال بعد مردم شماری کے دوران 2 روزہ کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک)عراق میں 27 سال بعد مردم شماری 20 اور 21نومبر کو کرائی جائے گی۔ 2010 میں بھی ایک کوشش کی گئی لیکن اچانک ملک کے حالات خراب ہونے کے باعث اُس مردم شماری کو معطل کرنا پڑاعالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے وزیراعظم محمد شياع السوڈانی کا کہنا ہے کہ مردم شماری کو آسان اور محفوظ بنانے کے لیے 20 اور 21 نومبر کو ملک بھر میں کرفیو نافذ رہے گا۔

دنیا بھر سے سے مزید