• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان: خودکشی کیلئے چھت سے کودنے والی لڑکی راہگیر پر آگری، دونوں ہلاک

کراچی(نیوزڈیسک)جاپان کے شہر یوکوہاما میں خودکشی کے لیے عمارت کی چھت سے کودنے والی لڑکی نیچے موجود راہگیر پر جاگری جس سے دونوں ہلاک ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہائی اسکول کی 17 سالہ طالبہ شہر کے ایک مصروف علاقے کی عمارت سے کود گئی اور نیچے موجود 32 سالہ خاتون پر آگری۔

دنیا بھر سے سے مزید