ملتان (سٹاف رپورٹر)ایم این ایس زرعی یونیورسٹی اور سوئی ناردرن کے درمیان موسمی تبدیلیوں کے اثرات کو کم کرنے کے لیے ایم او یو پر دستخط کیے گئے، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد رجوانہ اور طلحہ خالد ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے جس کے تحت دونوں ادارے مل کر اگلے تین سالوں میں مخصوص 11 ہزار درخت لگائیں گے۔