• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر) بزم المعصوم کے رہنما باؤ ایوب نقشبندی انصاری کی اہلیہ کے ختم چہلم پرانصار کالونی میں تقریب منعقد،صاحبزادہ ذیشان کلیم معصومی، صوفی محمد خلیل نقشبندی الطافی ، صوفی رانا محمد اقبال نقشبندی الطافی اور صوفی عطاء اللہ معصومی مہمانان خصوصی میں شامل تھے،جماعت اہلسنت ملتان شہر کے رہنما پروفیسر قاری سلیم اشرف قادری،پیرصوفی رانا محمد اقبال الطافی،صوفی ضیاء,صوفی یاسین،صوفی مزمل,صوفی عقیل،صوفی ندیم،صوفی سلیم،صوفی ظفر قریشی،باؤ ایوب انصاری،سجادانصاری،عمرجاویدانصاری،فاروق انصاری ودیگرعلماو صوفیاکرام نے بھی خطاب کیا۔
ملتان سے مزید