• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین یونیورسٹی میں ورکشاپ آج ہوگی

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی شعبہ کوالٹی انہاسمنٹ کے زیر اہتمام ایک روزہ ورکشاپ آج20جنوری کو منعقد ہوگی، ورکشاپ کا مقصد کوالٹی انہاسمنٹ  سیل کے ممبران کی قائدانہ صلاحتیوں کو بڑھانا اور ان کی سکلز کو بہتر بنانا ہے ۔
ملتان سے مزید