• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوران ڈکیتی مزاحمت پر دو افراد زخمی

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان کے علاقہ رشید آباد چوک دوران ڈکیتی مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو زخمی کردیا جن کو زخمی حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کرکے کا روائی شروع کردی گئی، 45 سالہ عبدالغفور اور 39 سالہ سیف موٹرسائیکل پر جارہے تھے کہ مسلح افراد نے ڈکیتی کی نیت سے ان کو روکا مزاحمت پر فائرنگ کردی، دونوں افراد گولیاں لگنے س زخمی ہو گئے جب کہ ملزمان فرار ہوگئے، اطلاع پر ریسکیو اور پولیس ٹیمیں موقع پر پہنچیں زخمیوں کو نشتر ہسپتال منتقل کرکے کارؤائی شروع کردی گئی۔
ملتان سے مزید