• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد منشیات کیس: ملزمہ کی درخواستِ ضمانت مسترد

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے کارساز حادثے کی ملزمہ کی انسداد منشیات کیس میں درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔

ملزمہ کے خلاف پولیس نے امتناع منشیات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

ملزمہ کے وکیل نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے کو سیشن عدالت میں چیلنج کر دیا۔

وکیل نے کہا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے درخواستِ ضمانت میں اہم شواہد کو نظر انداز کیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید