• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ورکن قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے کہا کہ ثابت ہو گیا کہ تحریک انصاف نہیں بلکہ یہ تحریک انتشار پارٹی ہے جسے نہ کسی کی بیٹی ،بہن اور بہو کی عزت کا خیال ہے اور نہ ہی چھوٹے بڑے کی تمیز ہے۔
لاہور سے مزید