• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی ٹاؤن میں گہرے جوہڑ میں جمع پانی میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹائون میں گہرے جوہڑ میں جمع پانی میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق ہوگیا،تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹائون تھانے کی حدود ناصرکالونی کے قریب ایک گڑہے سے 23سالہ باقر علی ولد سید رضا کی ڈوبی ہوئی لاش ملی،لاش کی اطلاع پرپولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے موقع پرپہنچ متوفی کو اسپتال منتقل کیا جہاں پر ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش کو ورثاء کےحوالے کردی گئی ،پولیس کاکہنا ہےکہ متوفی منگھوپیر کا رہائشی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید