• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی خدشات، ریڈ الرٹ جاری، اہم شاہراہوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا

اسلام آباد( ایوب ناصر ،خصوصی نامہ نگار ) وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا جبکہ شہر کی مختلف اہم شاہراہوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ،ذرائع کے مطابق سکیورٹی کی صورتحال کے باعث پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہائی الرٹ ،مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،وفاقی دارالحکومت کے داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی چیکنگ مزید سخت کر دی گئی۔

ملک بھر سے سے مزید