کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج،مالیاتی اداروں اور مقامی سرمایہ کاروں کی خریداری سے مارکیٹ میں زبردست تیزی، کے ایس ای100انڈیکس میں 672پوائنٹس کا اضافہ،79 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہو گئی، 46.33 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں اضافہ،سرمایہ کاری مالیت 72 ارب 32 کروڑ 53 لاکھ روپے بڑھ گئی،کاروباری حجم میں بھی 3.73 فیصد کا اضافہ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا آغاز 27 پوائنٹس کے اضافے سے ہوا۔