• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گارڈن ٹاؤن، گڑھی شاہو، فیصل ٹاؤن، باغپانپورہ اور دیگر علاقوں میں 7 ڈاکے

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) گارڈن ٹاون میں سلمان کی فیملی سے 2لاکھ 25ہزار اور موبائل فون ،لٹن روڈ میں ماجد سے 2لاکھ 20ہزار روپے اور موبائل فون، گڑھی شاہو میں عقیل کے گھرسے 1 لاکھ 70 ہزار روپے اور موبائل فون،فیصل ٹاون میں توقیر سے ایک لاکھ 65ہزار روپے اور موبائل فون،باغبانپورہ میں شفیق کے گھر سے1 لاکھ 50 ہزار روپے اور موبائل فون ،جنوبی چھاونی میں فرخ کے سٹورسے 1لاکھ40 ہزار نقدی اور موبائل فون،گرین ٹاون میں اسد سے 95ہزار روپے موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔مانگا منڈی اور گلبرگ سے گاڑیاں جبکہ ملت پارک نوانکوٹ اور مزنگ ٹاون سے موٹرسا ئیکل چوری ہو گئے۔
لاہور سے مزید