• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ اورپاکستان پوسٹ میں ادویہ کی فراہمی کامعاہدہ

لاہور( جنرل رپورٹر ) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن اور پاکستان پوسٹ میں کینسر اور امراضِ قلب میں مبتلا مریضوں تک مفت ادویات کی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور سیکرٹری صحت عظمت محمود نے ایم او یو کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔
لاہور سے مزید