• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اساتذہ کا11سے 1بجے تک کلاسوں کابائیکاٹ

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی تحریک شروع کردی، پنجاب کے تمام سکولوں اور کالجز میں 11سے 1 بجے تک تدریسی بائیکاٹ کیا گیا ۔
لاہور سے مزید