• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسدادپولیو مہم 3فروری سے شروع کرنے کااعلان

لاہور ( جنرل رپورٹر ) قومی انسداد پولیو مہم 3 فروری سے شروع کی جائیگی۔ اس بات کا اعلان جائزہ اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت انسداد پولیو پروگرام سربراہ رانا عدیل تصور اور وزیر اعلی کی فوکل پرسن برائے پولیو عظمی کاردار نے کی۔
لاہور سے مزید