• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھند،ٹرینیں لیٹ،پاک بزنس کے مسافر قراقرم اورکراچی ٹرینوں میں روانہ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) میدانی علاقوں میں دھند پڑنے سے ٹرینوں کا شیڈول بحال نہ ہوسکا، ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہوئیں ، ریلوے حکام نے پاک بزنس کو دونوں اطراف سے منسو خ کر کے اس کے مسافروں کو قراقرم اور کراچی ٹرینوں میں سوار کر کے روانہ کیا۔
لاہور سے مزید