• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سے چوہدری سجادنذیرکی ملاقات

لاہور(اپنے نامہ نگار سے ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے گورنر ہاؤس میں چیئرمین بھٹو ایوارڈ کمیٹی اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چودھری سجاد نذیر نے ملاقات کی اور انہیں بھٹو ایوارڈ کمیٹی کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا۔
لاہور سے مزید